وڈھ، گاڑی کے ڈرائیور نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے بزرگ شخص کو کچل دیا
خضدار (انتخاب نیوز) وڈھ میں زمباد گاڑی کے ڈرائیور نے ٹک ٹاک بناتے ہوئے یونیورسٹی کراس کے قریب بزرگ شہری کو کچل دیا، جو موقع پر جاں بحق ہوگیے۔ اطلاعات کے مطابق وڈھ میں زمباد گاڑی کے ڈرائیور نے دوران ڈرائیونگ ٹک ٹاک بناتے ہوئے بزرگ شہری کو کچل دیا جو موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔
Load/Hide Comments


