دودھ کا جلا چھاج بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے، ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا، حاجی لشکری

دودھ کا جلا چھاج بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے، ن لیگ میں شمولیت کے سوال پر لشکری رئیسانی کا جواب۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ دنیا کا واحدت ملک ہے جہاں سیاسی جماعتیں اوپر سے مسلط کی جاتی ہیں۔ ہر چند سال بعد ایک مائنس بلوچستان پولیٹکس پروجیکٹ لایا جاتا ہے۔ شفاف الیکشن کی کوئی امید نہیں، شفاف سلیکشن ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں