بدقسمتی سے بلوچستان کے لوگوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا، اختر مینگل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر میں ہر ایک کو مساوی حقوق اور بنیادی حقوق کی خواہش کرتا ہوں۔ بدقسمتی سے بلوچستان کے لوگوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا اور نہ ہی ان کے حقوق کو ضرورت سمجھا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں