سپریم کورٹ بھٹو کو پھانسی کے غلیظ فیصلے کو دھونے کی کوشش کررہی ہے، علی احمد کرد

کوئٹہ(یو این اے )سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینئر قانون دان علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا ایک، فیصلے دو ہیں، سپریم کورٹ میں ایک طرف 44 سال پہلے ذوالفقار علی بھٹو کو اس وقت کے حاکم اور قابض جنرلز کے حکم پر دیے گئے پھانسی کے ایک غلیظ فیصلے کو دھونے کی کوشش کر رہی ہے اور آج پھر ایک نیا فیصلہ کہ "سولین کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو سکتا ہے ” یعنی ہم ہمیشہ پیچھے کی طرف سفر کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں