ٹیسلا نے امریکہ میں 20 لاکھ سے زائد گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کردیا
ٹیسلا نے امریکہ میں 20 لاکھ سے زائد گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کردیا الیکٹرک کار کمپنی ٹیسلا نے امریکہ میں 20 لاکھ سے زائد گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے ۔جن میں آٹو پائلٹ ایڈوانسڈ ڈرائیور اسسٹنس سسٹم نصب کیا گیا تھا تاکہ نئے حفاظتی اقدامات نصب کیے جاسکیں۔ نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن نے موجودہ سسٹم میں ممکنہ غلط استعمال کی نشاندہی کی تھی، ٹیسلا کی گاڑیوں کے درجن بھر سے زیادہ کھڑی گاڑیوں کے ساتھ ایکسڈینٹس کی رپورٹس کے باعث یہ ریگولیٹری اتھارٹی 2021 سے ٹیسلا کے آٹو پائلٹ سسٹم پر تحقیقات کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


