تربت میں تعلیمی چوک پر بم حملہ، سیکورٹی اہلکار زخمی

تربت (یو این اے) ضلع کیچ کے علاقے تربت میں تعلیمی چوک پر دستی بم حملہ، سیکورٹی اہلکار زخمی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل تعلیمی چوک تربت میں پاکستان پیپلزپارٹی پاکستان پیپلزپارٹی کا ورکرز کنونشن ہواتھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تربت شہر کے تعلیمی چوک پرنامعلوم افراد کا دستی بم حملہ کیاگیا جس میں سیکورٹی اہلکار زخمی ہوا، تعلیمی چوک پر ایف سی ناکہ موجود موجود ہے، دو منٹ کے فاصلے پر دو پہر کو پیپلز پارٹی کا ورکرز کنونشن منعقد ہوا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں