خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار (مانیٹرنگ ڈیسک)خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے بعد کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے امدادی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں