گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، احتجاج جاری رہے گا، ماہ رنگ بلوچ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم اپنے تمام ساتھیوں اور ہمارے ساتھ کھڑے ہونے والے ہر ایک انسان کے تہہ دل سے شکر گزار ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ گرفتاریاں، جیل، تشدد ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے ہیں تمام تر جبر ہمارے راستے روک نہیں سکے، ہم دوبارہ اسلام آباد پریس کلب پہنچے گے اور احتجاج شروع کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں