مکہ، منی، مزدلفہ، عرفات میں سائیکل و ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت دیدی گئی

مکہ (صباح نیوز) سعودی رائل کمیشن نے مکہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں سائیکل اور ای اسکوٹر استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی کمیشن کا کہنا ہے کہ سائیکل اور ای اسکوٹر کے استعمال کی اجازت کا مقصد حج سیزن میں نقل و حمل کو فروغ دینا ہے۔علاوہ ازیں مسجدِ نبوی ۖ میں روضہ رسول ۖ میں داخلہ سال میں ایک بار ممکن ہو گا، اجازت نامہ ایک سال میں صرف ایک بار جاری کیا جائے گا۔سعودی وزارت حج و

اپنا تبصرہ بھیجیں