ہمیں آج بھی ناشتہ نہیں ملا،غزہ میں جاں بحق 11 سالہ بچی کی ڈائری وائرل

غزہ (صباح نیوز)غزہ کے المغازی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 11 سال کی بچی شہید ہوگئی۔ المغازی مہاجرین کیمپ میں رہنے والی 11 سالہ سیلا نے شہادت سے ایک دن قبل ڈائری لکھی تھی جس کی کہانی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ سیلا نے لکھا تھا کہ ہم صبح ساڑھے7 بجے اٹھے مگرناشتہ نہیں ملا، دیگربچوں کے ساتھ کھیلاہمیں بہت مزا آیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطا بق سیلا کے ساتھ کھیلنے والے دیگربچے بھی شہید ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں