کویت کی بندر گاہوں پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملے، ملک بھر میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی، کویتی حکام
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کویت کی بندرگاہوں پر ڈرون اور میزائلوں سے حملے، کویت کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز اس کی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ کویت نے کہا تھا کہ شوائیخ میں اس کی مرکزی تجارتی بندرگاہ پر حملہ کیا گیا جس کے بعد پورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی۔ اب کویت کی وزارت پبلک ورکس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس مبارک الکبیر بندرگاہ کو دشمن نے ’ڈرونز اور کروز میزائلوں‘ سے ’دوہرے حملے‘ کا نشانہ بنایا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا لیکن بندرگاہ کو نقصان پہنچا ہے۔
Load/Hide Comments


