کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت سے سیکورٹی گارڈ کو سزائے موت کا حکم
کوئٹہ(یو این اے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے سیکورٹی گارڈ کو سزائے موت کاحکم سنا دیا ایڈیشنل سیشن جج ون سریاب نے قتل کرنے والے سیکورٹی گارڈ کو سزائے موت کا حکم سنایاگیا،ملزم نے ماں کے سامنے فائرنگ کرکے ان کے بیٹے علی نواز زہری کو قتل کردیاتھا ، واقعہ ایک سال قبل سریاب روڈ پر نجی بینک کے باہر پیش آیا مقتول کی طرف سے سینئر وکیل تنویز شاہوانی نے پیروی کی عدالت نے ملزم کو سزائے موت کا حکم سناتے ہوئے 5 لاکھ جرمانہ عائد کیا۔
Load/Hide Comments


