کابل کے علاقے دشت برچی میں بس میں بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر کابل کے 6 ضلع کے علاقے دشت برچی میں ایک بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے خراسان ڈائری کو تصدیق کی کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں