قلعہ سیف اللہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق، ورثا نے احتجاجاً سڑک بند کردی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد لیویز اہلکار کے ورثاءنے قلعہ سیف اللہ کے قریب مرکزی کوئٹہ پنجاب شاہراہ بلاک کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں