لندن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، فلسطین میں جنگ بند کرنیکا مطالبہ
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، فلسطین میں جنگ بندی کا مطالبہ۔ لندن میں ہزاروں لوگ فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر آگئے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل غزہ میں فوری جنگ بندی کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام بند کرے۔
Load/Hide Comments


