بارکھان میں باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے
بارکھان (این این ائی)بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطا ق پی بی 4 موسی خیل کم بارکھان کے جنرل الیکشن میں سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران اور انکے فرزند سردارزادہ انعام شاہ کھیتران ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے سردارعبدالرحمن کھیتران پاکستان مسلم لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے رہیے ہیں جبکہ انکے فرزند سردارزادہ انعام شاہ کھیتران آزاد حیثیت سے میدان میں ہیں۔
Load/Hide Comments


