لاپتہ افراد کی بازیابی کی مہم کو سبوتاژ کرنے والے ہم میں سے نہیں ، نواب رئیسانی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)سماجی رابطے کے ویب سائٹ xپر پوسٹ کرتے ہوئے نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کی مہم کو سبوتاژ کرنے والے ہم میں سے نہیں،بلوچ لاپتہ افراد کے بحفاظت بازیابی کی % 100 ذمہ داری ریاست پاکستان کی ہے …! لاپتہ افراد کی بازیابی کے campaign کو sabotage کرنے والے ہم میں سے نہیں … وُہ اپنے آقاؤں کے اِشاروں پہ ناچ رہے ہیں، ہم اِن عناصر کی پُرزور الفاظ سے مزمت اور نفرت کرتے ہیں
Load/Hide Comments


