اوستہ محمد سٹی تھانے سے قیدی فرار ہونے میں کامیاب
اوستا محمد(یو این اے )اوستا محمد سٹی تھانے سے قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیاتفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ سے دوران تفتیش قیدی علی ولد رانجھن قوم نون تھانہ سے فرارہوگیا جو کہ مختلف چوریوں میں مطلوب تھا ۔ان پر مقدمہ بھی درج تھاگزشتہ شب تفتیشی آفیسر تھانہ کے چھت پر لے جاکر تفتیش کے لیے سپاہی کو کہا کہ سچو لیکر آو سپاہی نیچے گیا تو قیدی چھت سے چھلانگ لگار فرار ہوگیا ۔لیکن پولیس نے اسے ہیرونی قراردیا لیکن ادروں کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکلوں کا چور تھا ان سے موٹر سائیکل بھی برآمد ہوا تھا۔
Load/Hide Comments


