دکی، کوئلہ کان میں گیس بھر جانے سے 3 کانکن بے ہوش

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث 3 کانکن بے ہوش ہوگئے۔ انتظامی ذرائع کے مطابق کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں