سو سے زائد شادیاں کرکے دولہے اور خاندانوں کو لوٹنے والی حسینہ گروہ سمیت گرفتار
خوشاب (انتخاب نیوز) سو سے زائد شادیاں کرکے سینکڑوں دولھے اور خاندانوں کو لوٹنے والی پاکستانی مادھوری گرفتار۔ خوشاب پولیس نے قائد آ باد سے دلہن کے روپ میں ڈاکوحسینہ کو گروہ سمیت گرفتار کر لیا ہے نسرین عرف مادھوری پچھلے 8 سال میں 100 سے زائد افراد کوشادی کاجھانسہ دیکر دلہن کے روپ میں لوٹ چکی ہے، نسرین عرف مادھوری گروہ سمیت پکڑی گئی۔ خوشاب۔ ملزمہ 100 سےزائد افراد کو دلہن کے روپ میں لوٹ چکی ہے۔ نسرین عرف مادھوری سے مال مسروقہ بھی برآمد کر لیا۔
Load/Hide Comments


