ساڑھے 6 ماہ ہماری کرکٹ کیلئے اچھے نہیں رہے، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ساڑھے 6 ماہ ہماری کرکٹ کے لیے اچھے نہیں رہے، کسی کو بھی 3 ماہ، 6 ماہ کے لیے نہیں لانا چاہیے۔سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ میں پرفارمنس اچھی نہیں رہی، نوجوانوں کا لانا اچھا ہے لیکن صحیح وقت پر، بابر دنیا کا بہترین کھلاڑی ہے جب وہ دباؤ میں آ سکتا ہے تو نوجوان کیوں نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں