الیکشن کمیشن نے آویزاں کئے بینرز اور پینافلکس کو کاروائی کرتے ہوئے ہٹھا دیا
کوئٹہ(یو این اے )الیکشن کمیشن بلوچستان ڈسٹرکٹ مانیٹرننگ افیسر دکی نے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے بر خلاف آویزاں کئے بینرز اور پینافلکس کو کاروائی کرتے ہوئے ہٹھا دیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفسر دکی کی ہدایت پر الیکشن مانیٹرنگ ٹیموں اور ضلعی انتظامیہ نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے شہر میں بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی انتخابی مواد کو ہٹا دیا۔
Load/Hide Comments


