کرغزستان، چین اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرغزستان، چین اور مختلف علاقوں میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے۔ اطلاعات کے مطابق کرغستان، چین اور دیگر علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں