سعودی عرب میں پہلا الکحل اسٹورکھولنےکی تیاریاں
سعودی عرب مملکت میں پہلا الکحل اسٹور کھولنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔رپورٹس مطابق ذرائع نے بتایا ہےکہ الکحل اسٹور دارالحکومت ریاض کے ڈپلومیٹک کوارٹر میں آئندہ کچھ ہفتوں میں کھول دیا جائےگا۔خبر ایجنسی کے مطابق الکحل اسٹور غیر ملکی سفارت کاروں کے لیےکھولا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments


