امریکامیں دو طیارے فضاء میں ٹکرا کر تباہ،دوافرادہلاک،چارزخمی

واشنگٹن:امریکی ریاست ایڈاہو میں دو طیارے فضاء میں ٹکرا گئے، دوافراد ہلاک جبکہ دیگر چھ لاپتہ افراد کی موت کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوٹینائی کاونٹی،ایڈواہوکے عہدیدار ریان ہیگنز کا کہنا تھا کہ حادثہ شہرکوئیر ڈالین کی جھیل کے اوپر پیش آیا، جہاں طیارے ٹکرا کرجھیل میں گر کر ڈوب گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں