بلوچستان میں امن کیلئے دی گئی قربانیاں ہماری صداقت کا ثبوت ہیں، جمال رئیسانی

کوئٹہ(یو این اے )سابق نگراں صوبائی وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی کے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور بلوچستان میں امن کیلئے ہماری قربانیاں ہماری صداقت کامنہ بولتا ثبوت ہیں۔بلوچستان میں امن، ترقی اور خوشحالی کیلئےووٹ کا صیح استعمال کرتے ہوئے تیر کے نشان پر مہر لگاکر اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔آپ کا ووٹ پاکستان کی امانت ہےاور اس امانت کی پاسداری کرنامجھ پر فرض ہے۔ہمیں جھکنا نہیں بلکہ آگے بڑھنا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں