مستونگ میں نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر پر بم حملہ، 2 افراد زخمی
مستونگ (صباح نیوز) نیشنل پارٹی کے الیکشن کیمپ آفس پر دستی بم سے حملہ۔دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ دستی بم حملہ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے۔زخمیوں میں غلام محی الدین اور عبدالعزیز شامل ہے۔زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔
Load/Hide Comments


