نوکنڈی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
نوکنڈی (آن لائن)نوکنڈی کے قریب پاک ایران شاہراہ پرٹریفک حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جابحق اور تین افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے نوکنڈی آر ایچ کیوا میں منتقل کردیاگیالیویز ذرائع کے مطابق نوکنڈی کے قریب پاک ایران شاہراہ پرٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جابحق اور تین افراد شدیدزخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے کوئٹہ ریفر کردیاگیا ۔ مزید تفیش لیویز کررہی ہیں۔
Load/Hide Comments


