مچھ میں دھماکے اور شدید فائرنگ، ہنگامی حالت نافذ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
مچھ میں دھماکا اور فائرنگ ۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں دھماکے اور فائرنگ کی آواز سنی گئی۔ اطلاعات کے مطابق مچھ میں دھماکے اور شدید فائرنگ کا سلسلہ، پولیس ذرائع کے مطابق مچھ شہر میں نامعلوم مقام سے 7 راکٹ فائر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اس حوالے سے ڈی ایچ او کی جانب سے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور عملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب سے بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے شہریوں کو گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہیں۔
Load/Hide Comments


