پنجگور اور تربت کے درمیان شاہراہ 5 روز سے بند، دونوں اطراف مسافر پھنس گئے
پنجگور (نامہ نگار) پنجگور اور تربت کے درمیان سی پیک روڑ گزشتہ پانچ روز سے بند، سامی کے مقام پر علاقے کے لوگ اپنے مطالبات کے حق میں سی پیک روڈ کو بند کرکے احتجاج کررہے ہیں جس سے گزشتہ پانچ روز سے سی پیک روڈ پر ٹریفک معطل ہے جس سے دونوں اطراف درجنوں مسافر پھنسے ہوئے ہیں ، مسافروں کا کوئی پرسان حال نہیں۔
Load/Hide Comments


