مچھ حملہ، 6 افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سول اسپتال میں مچھ حملے میں جاں بحق ہونیوالوں میں سے 6 افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔ کاشف شاہوانی، ودود ساتکزئی، سلال اکبر سمیت دیگر تین افراد کی لاشیں لواحقین کے حوالے کردی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ لواحقین گزشتہ رات سے سول اسپتال میں اپنے پیاروں کی لاشوں کی حوالگی کا مطالبہ کررہے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں