لاپتہ افراد،جامع سفارشات مرتب کرلی نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگران حکومت لاپتہ افراد کے مسئلے کو سنجیدگیسے دیکھتی ہے۔ اس مسئلے پر قائم شدہ کمیشن اور کمیٹی کی رائے، اعلیٰ عدالتوں کی رہنمائی، میڈیا، اور سول سوسائٹی کی آراءکے پیش نظر ، نگران حکومت نے طویل غور و خوض کے بعد جامع سفارشات مرتب کی ہیں جنہیں آنے والی منتخب حکومت کے حوالے کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں