این اے 252 پر پشتونخوا نیپ کے خوشحال خان کاکڑ کامیاب

این اے 252 شیرانی، ژوب، قلعہ سیف اللہ پر پشتونخوا نیپ کے خوشحال خان کاکڑ 45712 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر جبکہ جمعیت علماءاسلام ف کے مولوی سمیع اللہ 44763 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر آگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں