الیکشن کمیشن نے انتخابی شکایات سے متعلق چار کاﺅنٹر قائم کردیے

اسلام آباد (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریاں دائر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ آنے والے افراد اور سائلین کی رہنمائی اور سہولت کے لیے چار کاو¿نٹرز قائم کر دیئے ہیں۔ پیر کوترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہر صوبہ سے درخواستیں وصول کرنے کے لیے علیحدہ کاﺅنٹر بنائے گئے ہیں۔ یہ چاروں کاﺅنٹرز الیکشن کمیشن کی عمارت کے سامنے قائم کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں