انتخابات کے بعد حکومت سازی کا مرحلہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کا وڈھ میں اہم اجلاس

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وڈھ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر مینگل کی زیر صدارت میں جاری۔ اجلاس میں مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ اور دیگر رہنما بھی موجود۔ اجلاس میں انتخابات میں نتائج کی تبدیلی اور دیگر امور زیر بحث۔ مرکزی کابینہ کی جانب سے ملکی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے پیش نظر اہم فیصلے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں