کیچ سے تین نوجوان لاپتا، مستونگ سے جبری گمشدہ عامر علیزئی بازیاب

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ضلع کیچ سے تین نوجوان جبری لاپتہ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کو شکایت موصول ہوئی ہے کہ گزشتہ شب تحصیل تمپ کے علاقے سے علی جان ولد موسیٰ اور وحید ولد رشید کو بعد جبری لاپتہ کردیا، اس سے قبل دو فروری کو تربت میری کلات سے قمبر ولد طاہر سکنہ پروم پنجگور کو بھی جبری لاپتہ کردیاگیا ہے۔ علاوہ ازیں رواں سال 2 فروری کو مستونگ سے جبری لاپتہ عامر علیزئی بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں