بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ہرنائی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 2.6 اور گہرائی 24 کلو میٹر تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں