وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی مولانا واسع کے گھر آمد،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ (انتخاب نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مولانا واسع کے گھر آمد،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالجمعیت کے منتخب نمائندوں سے بھی ملاقات کیا ایم پی اے سردار عبدالرحمان کھیتران ایم پی اے میر عاصم کرد گیلو اور ایم پی اے علی مدد جتک بھی انکے ہمراہ ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں