محمود خان کے گھر پر حملے کے بعد کارکنوں کے کاروباروں کو سیل کیا گیا ، رحیم زیارتوال
پشتونخوا میپ کے رہنمائو کا مشترکہ پریس کانفرنس پریس کانفرنس میں رحیم زیارتوال نے کہا کہ ان حرکتوں سے ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹ گے محمود خان اچکزئی کے گھر پر حملے کے بعد پارٹی کے کارکنوں کے کاروباروں کو سیل کیا گیا ہے ‘انہوں نے مزید کہا کہ‘ اسمبلی میں تقریر پر محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے تاریخ گواہ ہے کہ ہم آئین ‘ قانون کی بالادستی کے سوا کسی ڈکٹیٹر کے حامی نہیں رہے جان اچکزئی خود غیر آئینی شخص ہے ‘ اسکو لانے والے غیر آئینی ہیں محمود خان اچکزئی صدر پاکستان کے امیدوار ہیں انکے گھر پر چھاپے کا مقصد سب کو معلوم ہے ‘ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کےپہلے دن ہمیں جمہوریت کا ساتھ دینے کی پاداش میں تحفہ دیا گیا ہے محمود خان اچکزئی کے گھر پر حملے کے بعد پارٹی کے کارکنوں کے کاروباروں کو سیل کیا گیا ہے ‘ رحیم زیارتوال کوئٹہ ’ ایئرپورٹ روڈ پر شورم ‘ پمپ کو بھی سیل کیا گیا چند اداروں اور لوگوں کے ان حرکتوں سے ہم اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹ گے ‘ رحیم زیارتوال نے پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ کل دوپہر تین بجے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائینگے محمود خان اچکزئی کی تقریر کے بعد ریاستی اداروں کو ان کارروائیوں کا خیال آیا ہے ہمیں اطلاع تھی کے محمود خان کے گھر یا انکے بچوں پر منشیات کا کیس ڈال کر گرفتار کیا جاسکتا ہے محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار ہیں انہیں صدر کا پروٹوکول ملنا چاہیے تھا ‘ محمود حان اچکزئی کے گھر پر ریاستی حملے کے بعد کل پاکستان بھر میں وکلا بھی ہڑتال کرینگے انہوں نے میزد کہا کہ کوئٹہ ‘ محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے بعد پشتونخوا میپ کے رہنمائوں رحیم زیارتوال ‘ نواب ایاز ‘ قہار ودان کی پریس کانفرنس


