سوشل میڈیا پلیٹ فارم (ایکس) پر پابندی کے خلاف قرار داد سینیٹ میں جمع
0 تبصرے
اسلام آباد(انتخاب نیوز)سینیٹر مشتاق احمد خان نے پاکستان میں انٹرنیٹ سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف قرارداد سینٹ میں جمع کروا دی۔یاد رہے کہ گزشتہ دو روز سے (ایکس) سوشل پلیٹ فارم پر پاکستان میں پابندی لگائی گئی تھی۔ اس پابندی کی وجہ سے عوام کو رسائی میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔