بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کردیا گیا ۔ جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کی کاروائی مکمل ہونے پر ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سنایا اور اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لئے ملتوی کردیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں