کوئٹہ،ٹریفک حا دثہ میں 1بچہ جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹریفک حا دثہ 1بچہ جاں بحق پو لیس کے مطا بق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سر یا ب روڈ مو سیٰ کا لو نی میں ٹریکٹر کی ٹکر سے محمد عا دل جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوا لے کر دی گئی مز یدکا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں