خداداد اور آصف شاہوانی کی گمشدگی کی تفصیلات اہلخانہ نے فراہم کردیں، وی بی ایم پی
کوئٹہ (پ ر) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خداداد اور آصف شاہوانی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں۔ اہلخانہ نے تنظیم سے شکایت کی کہ خداداد ولد سراج احمد سکنہ تربت کو 8 مارچ کو سرگودہا پنجاپ سے اور محمد آصف ولد محمد خان کو 10 مارچ کو چکل میاں خان کیچی بیگ کوئٹہ سے جبری لاپتہ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


