کچلاک ،چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ،3اہلکار زخمی
کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ تین اہلکار زخمی دھماکے میں 2 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 3 آفراد زخمی. سیکورٹی ذرائع ،ابتدائی معلومات
Load/Hide Comments


