اسلام آباد ایئرپورٹ آﺅٹ سورسنگ کیلئے ٹینڈر کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایویشن اتھارٹی کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کے لیے ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا ، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹینڈر کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع کردی گئی، تاریخ میں توسیع کا نیا حکم نامہ جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کے لیے بولی کی تاریخ 15 مئی مقرر کردی ہے۔علاوہ ازیں اسلام آباد ایئرپورٹ کو ٹھیکے پر لینے میں دلچسپی رکھنے والی ملکی اور بین الاقوامی کمپنیوں سے درخواستیں بھی طلب کرلی گئیں۔
Load/Hide Comments


