شمالی وزیر ستان میں گاڑی الٹ گئی، 12کان کن زخمی
وزیر ستان(انتخاب نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے خرسین میں گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، گاڑی کے الٹنے سے 12 کان کن زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔
Load/Hide Comments


