دکی میں مسلح افراد ٹریکٹر اور ٹرالی چھین کر فرار
دکی (آن لائن)مندے ٹک کے مقام پر 4مسلح ڈاکووں نے سید عالم ولد تعویز خان قوم سلیمان خیل ساکن کلی بنہر لونی دکی سے ٹریکٹر اور ٹرالی اسلحے کے زور پر چھین لی پولیس کے مطابق فوربکس گاڑی میں سوار چار افراد نے مجھ سے زبردستی ٹریکٹر چھین کر مجھے اغواءکرکے رباط کے پہاڑی مقام پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ واقع دن دس بجے پیش آیا ہے۔
Load/Hide Comments


