چیئرمین نیب نے میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے کا نوٹس لے لیا

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین نیب نے میر شکیل الرحمان کی حوالات میں تصویر لینے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
Load/Hide Comments