کوئٹہ امداد اسپتال کی عمارت میں آگ لگ گئی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ امداد اسپتال کی عمارت میں آگ لگ گئی۔ آگ نے عمارت کے ایک حصہ کو مکمل طور پر لپیٹ میں لے لیا، پی ڈی ایم اے، فائر بریگیڈ، ایمولینس جائے حادثے پر پہنچ گئیں۔ واقعے میں تاحال کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں، آگ بجھانے کا عمل جاری تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں