وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا مارچ 28, 2024مارچ 28, 2024 0 تبصرے اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتہ کو طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ کو دن 12 بجے ہوگا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)